براؤزنگ ٹیگ

ایران

عرب خلیجی ریاستوں کے لیے ایران کیا چیلنجز پیدا کر رہا ہے؟

اِس وقت مشرق وسطی کی صورتحال ساری دنیا کے میڈیا اور بین الاقوامی سیاست میں  نمایاں اور زیربحث ہے۔اکتوبر میں طوفانِ اقصی اور پھر اسرائیلی جارحیت کے بعد شروع ہونے والے مسائل اور ان کی چنگاریاں  اب اسرائیلی فلسطینی حدود سے باہر سرک رہی ہیں۔…

اہلِ تشیع اور خدا کی سیاسی حاکمیت کا تصور بذریعہ ولایت فقیہ

اہلسنت اور اہل تشیع میں جو بنیادی اختلاف ہے وہ تصور امامت کے باب میں ہے۔ اہلسنت کے نزدیک پیغمبر آخرالزماںﷺ کے وصال کے بعد مسلمانوں کے امور کی نگرانی کا کام خلفاء کی طرف منتقل ہوا۔ انتخاب خلیفہ کیلئے ان کے ہاں کوئی ایک متعین ضابطہ موجود نہیں…

پاکستان کی جوابی کاروائی: ایران پر کیا اثرات مرتب ہوئے؟

اگرچہ پاک افغاان سرحد پر اس طرح کے واقعات ہوتے رہتے ہیں،پاکستانی حدود میں وہاں سے پچھلی دو دہائیوں سے ایسا بہت کچھ ہو رہا ہے۔لیکن پچھلے دو دنوں کے دوران پاک ایران سرحد پر جو کچھ ہوا،یہ  معمول کی چیز نہیں تھی۔اس کےبعد پاکستان میں مین سٹریم…

ایرانی جارحیت

ایران نے بلوچستان کے علاقے پنجگور کے ایک مقام پر میزائل سے حملے کیے ہیں۔اس کے جواب میں پاکستان کی وزارت خاجہ نے کہا ہے کہ وہ جوابی کاروائی کا وحق رکھتے ہیں اور پاکستان نے ایران میں اپنے سفیر کو واپس بلایا ہے، جبکہ پاکستان میں متعین ایرانی…

ایران کی مذہبی جمہوریت کیا ہے؟

ایران مشرق وسطی کا ایسا مسلم ملک ہے جو 80 کی دہائی سے تنازعات میں گھرا ہوا ہے۔ اس کی وجہ بنیادی طور پہ اس کا مذہبی تشخص ہے اور اس کی اساس پر مرتب ہونے والی پالیسیاں ہیں۔ ملک کا سیاسی نظم اسلامی جمہوری ہے جس کا ساختیاتی ڈھانچہ مسلم دنیا میں…