براؤزنگ ٹیگ
تحقیقات 2023
گزشتہ کئی سالوں سے انتہاپسندی کی اذیت ناک لہر نے مسلم ممالک کو بالعموم اور پاکستان کو بالخصوص ایک گرداب میں ڈال رکھا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ مسلمان مجموعی طور پر عسکریت پسندی کی مذمت اور مخالفت کرتے ہیں اور اسلام کے ساتھ اس کا دور کا…
تحریک پاکستان کی پہلی مسلم ایجوکیشن سکیم
مسلم دنیا میں مذہبی تعلیم کے ماڈل کے سلسلے میں اس مضمون کا موضوع صرف مذہبی نہیں بلکہ ’مسلم تعلیم ‘ہے جس میں اس بات کا مطالعہ کیا گیا ہے کہ کسی شخص کو بطور مسلمان کیسے نظام تعلیم کی ضرورت ہوتی ہے۔ جدید دنیا میں پالیسیاں بنانے کے لیے…
انڈونیشیا میں مذہبی مدارس اور خواتین کی تعلیم: طالبان کے لیے سبق
جب سے افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہوئی ہے،اس وقت سے تسلسل کے ساتھ خواتین کی تعلیم کا مسئلہ دنیا میں ہر جگہ زیربحث ہے۔وہاں کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ خواتین کی تعلیم ضروری نہیں ہے، یا بعض حلقے خواتین کی تعلیم کو شریعت کے منافی خیال…
انڈونیشیا میں خواتین کی تعلیم:دورہِ انڈونیشیا کے کچھ مشاہدات
انڈونیشیا میں مدرسوں کا بڑا وسیع جال پھیلا ہوا ہے، ان کی تنظیم، تشکیل اور نگرانی کا کام قومی اسلامی تنظیموں کے دم قدم چل رہا ہے۔ ان تنظیموں میں:نہضۃ العلماء، محمدیہ اور سیفیہ کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ البتہ بعض جزائر میں مقامی تنظیمات…
استعماری عہد میں مسلم دنیا کا تعلیمی نظام اور اصلاحات کی شروعات
محققین مدرسۂ نظامیہ بغداد کو ’’اسلامی نشأۃ ثانیہ‘‘ کا ادارہ قرار دیتے ہیں۔اسے عظیم سلجوق سلطنت کے وزیرنظام الملک ابو علی حسن ابن علی الطوسی نے گیارہویں صدی میں قائم کیا تھا۔ نظام الملک خود بھی اعلی علمی شخصیت تھے اور اہلِ علم کو اپنے قریب…
خواتین کی تعلیم کے فروغ میں مدارس اور این جی اوز شانہ بشانہ: بنگلہ دیش کامنفرد ماڈل
1990 کی دہائی کے بعد سے بنگلہ دیش نے نے اپنے ہاں صنفی مساوات کے تناسب کو بہتر بنانے میں نمایاں پیش رفت کی ہے۔بنگلہ دیش میں 2015 سے پہلے ہی پرائمری اور سیکنڈری اسکولنگ میں صنفی برابری کے بین الاقوامی معیار کے ہدف کو حاصل کر لیا گیا۔ اب…
ایران کی دینی علمی روایت میں حوزوں کا کردار
ایران چونکہ اہل تشیع مکتب فکر کا اکلوتا مرکز رہا ہے اس لیے یہاں اہل تشیع کے نظریات پر مبنی اسلامی کورسس بڑی تعداد میں پڑھائے جاتے ہیں ۔پوری دنیا سے اہل تشیع مکتب فکر کے طلباء ایران سے اسلامی علوم میں ڈگریاں حاصل کرتے ہیں۔حکومتی سطح پر…
شاہ ولی اللہ اورینٹل کالج : مذہبی و عصری علوم کا ایک ماڈل ادارہ
مولانا شفیع محمد مرحوم ایک درد مند مسلمان تھے۔ خلافت تحریک، خاکسار تحریک اور پاکستان تحریک میں حصہ لے چکے تھے۔ آخر میں جماعت اسلامی میں شریک ہوگئے تھے۔ مولانا مرحوم نے چوہدر ی غلام محمد مرحوم (وفات:جنوری1970ء) کے ساتھ مل کر 1954ء میں…
جدید ترکی میں مذہبی تعلیم کی اُٹھان اورخصائص
ترکی مسلم دنیا میں ایک ایسا ملک ہے کہ جہاں خلافت عثمانیہ کے سقوط کے بعد کمال اتاترک نے ملک سے مذہبی تعلیم کو مکمل طور پہ ختم کردیا تھا۔ بعد میں اگرچہ امام خطیب کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مخصوص اسکول کھولے گئے تھے، مگر وہ کافی وقت تک…
پاکستان میں دینی مدارس کے مسائل اور قابلِ اصلاح پہلو
عالم اِسلام میں پاکستان مدارسِ دینیہ کے حوالے سے اپنی الگ پہچان رکھتا ہے کیونکہ یہ مدارس دین کے فروغ اور احیاء کے لیے گراں قدر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ان کے اس نمایاں کردار کے باوصف یہ بھی ناگزیر ہوجاتا ہے کہ وقت کے اعتبار سے جو…