ریاست کے خلاف اقدام کا جواز؟
اگر کسی خطۂ زمین پر‘ ایک ایسی بالفعل (de facto) حکومت قائم ہو جس کی شرعی‘ اخلاقی اور جدید اصطلاح میں آئینی حیثیت‘ آپ کی نظر میں متنازع‘ مشتبہ یا غیر ثابت شدہ ہو تو پھر آپ کو کیا کرنا چا ہیے؟ ''آپ کی نظر‘‘ سے مراد یہ ہے کہ یہ کوئی…