براؤزنگ ٹیگ

سفرنامہ

’ذوقِ پرواز‘ ایک سفر نامہ

ہمارے عزیز دوست ڈاکٹر فصیح الدین اشرف، ایک صاحبِ طرز ادیب اور مضمون نگار ہیں اور صوبہ خیبرپختونخوا کا ایک جانا پہچانا نام ہیں۔ پیشے کے لحاظ سے یوں تو وہ پولیس کے محکمے سے وابستہ ہیں، مگر  تصوف و سلوک، تاریخ اور بین الاقوامی اُمور بھی ان کی…

اسلام – رحمت اللعالمین: انڈونیشیا میں تعبیرِدین کے اُصول(قسط پنجم)

اس سلسلے کی پچھلی اقساط یہاں سے پڑھی جاسکتی ہیں۔ (7)    شریعت کی حدود تاریخ اور سیر کی کتب میں وارد ہونے والی ہر روایت اور فقہ کی کتب میں مذکور ہر مسئلہ شریعت نہیں ہے۔اسی طرح رسول اللہﷺ کی ذات مبارکہ سے صادر ہونے والے ہر قول وفعل کو…

اسلام – رحمت اللعالمین: انڈونیشیا میں تعبیرِدین کے اُصول(قسط چہارم)

اس سلسلے کی پچھلی اقساط یہاں سے پڑھی جاسکتی ہیں۔ 5 - انڈونیشیامیں تعبیرِ دین کے اصول یہ تو تفہیمِ دین کے وہ عمومی  مصادر و اصول  ہیں جو اصول فقہ کی علمی مباحث کے زمرے میں آتے ہیں، اور تعبیرِ دین کے ذرائع ہیں۔انڈونیشیا میں بھی تعبیر دین…

اسلام – رحمت اللعالمین: انڈونیشیا میں تعبیرِدین کے اُصول(قسط سوم)

اس سلسلے کی پہلی اور دوسری اقساط یہاں سے پڑھی جاسکتی ہیں۔ 3 - دینی تعبیر کے مروجہ اُصول دین، بنیادی طور پہ قرآن اور سنت کا نام ہے۔دین کی اساس انہی دو چیزوں پر قائم ہے۔قرآنِ حکیم کے بعد اسلام کا دوسرا بنیادی ماخذ سنت ہے۔اس کے علاوہ  فقہ…

اسلام – رحمت اللعالمین: انڈونیشیا میں تعبیرِدین کے اُصول(قسط اول)

’انٹرنیشنل ریسرچ کونسل برائے مذہبی امور‘ نے جب مجھے اپنے ایک مذہبی سفارت کاری کے پروگرام کے ضمن میں انڈونیشیا کے سفر کی دعوت دی تو  میں نے حسب مزاج انہیں جواب دیا کہ میری روحانی ڈیوٹی مغربی ممالک کی طرف ہے اور میں مشرق کی طرف میلان نہیں …

افغانستان ڈائری: امارتِ اسلامیہ میں ہمارے مشاہدات (قسط چہارم)

جس وقت میں کابل جانے کے لیے رخت سفر باندھ رہا تھا، اس وقت پاکستان اور افغانستان کے مابین تناؤ عروج پر تھا۔اسی چیز کو مدنظر رکھتے ہوئے مجھے دوست احباب نے مشورہ دیا تھا کہ اِس وقت کابل جانا مناسب نہیں ہے۔کچھ وقت کے لیے اس سفر کو متاخر کر دینا…

سفرنامہ انڈونیشیا

راقم اور اسفار کابچپن سے چولی دامن کا ساتھ رہا ہے ،میں ابھی صرف نو سال کا تھا کہ ہندوستان کے سفر پر حضرت دادا جان مولانا عبدالحق اور حضرت والد ماجد مولانا سمیع الحق شہید کے ہمراہ پہلی مرتبہ عازم سفر ہوا،اس تاریخی سفر کے دن رات اور یادگار…

افغانستان ڈائری: امارتِ اسلامیہ میں ہمارے مشاہدات (قسط سوم)

اس قسط میں ہم امارتِ اسلامیہ کے سیاسی و انتظامی ڈھانچے کے  بارے میں گفتگو کرتے ہیں۔یہ اس لیے اہم ہے کہ اس سے متعلق لوگوں میں غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ جانے سے قبل کچھ لوگوں سے ہم نے سنا تھا کہ امارت اسلامیہ  میں ایک رہبرِشوری ہے جو احکامات…

افغانستان ڈائری: امارتِ اسلامیہ میں ہمارے مشاہدات (قسط دوم)

جب تقریبا ڈیڑھ برس قبل ہم افغانستان آئے تھے تو ہمیں سڑکوں کے کنارے جگہ جگہ منشیات کے عادی نوجوان پڑے ملتے تھے۔لیکن اب جب سڑکوں پر نکلے تو ہمیں اس طرح کے مناظر بالکل دیکھنے کو نہیں ملے۔حکام کے مطابق اب انہوں نے شہروں میں سرکاری سطح پر بحالی…

افغانستان ڈائری: امارتِ اسلامیہ میں ہمارے مشاہدات و تجربات

امارت اسلامیہ افغانستان میں طالبان کی آمد کے بعد سے پوری دنیا کے مختلف حلقے اپنے اپنے نقطہ نظر ، ماضی کے تجربے اور فکری پس منظر کے تناظر میں متنوع تجزیات پیش کر رہے ہیں۔بین الاقوامی سطح پر البتہ عمومی صورتحال یہ ہے کہ افغان طالبان بارے ایک…