براؤزنگ ٹیگ

مسلم دنیا اور مذہبی تعلیم

’کالجز کا ظہور: اسلام اور مغرب میں تعلیم کے ادارے‘

’کالجز کا ظہور: اسلام اور مغرب میں تعلیم کے ادارے‘(The Rise of Colleges: Institutions of Learning in Islam and the West) جارج مقدسی کی کتاب ہے ۔اس میں انہوں نے بنیادی طور پہ  اسلامی مغربی تاریخ میں ایک خاص تاریخی مرحلے کے دوران قائم ہونے…

مذہبی تعلیم سے وابستہ چند فکری پہلو

پاکستان میں مذہبی تعلیم عام طور پہ مدارس کے ساتھ خاص ہے،اور معاشرے میں جو دینی فکر و مزاج تشکیل پاتے ہیں ان کے اصل مصادر مدارس ہی ہیں،اور وہ یہ صلاحیت رکھتے ہیں کہ رائے عامہ کی تشکیل میں کردار ادا کرسکیں۔لہذا ان اداروں کے اثرات اور اور…

مسلم دُنیا میں خواتین کی تعلیم :شرح خواندگی اور معاشی ترقی کے تناظر میں

مسلم دُنیاسےمتعلق عام طور پہ یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ ایک ایسا خطہ ہے جہاں بڑے پیمانے پر لڑکیوں کی تعلیم میں پیش رفت کا فقدان ہے۔مگر اب صورتحال حقیقت میں یہ ہے کہ  ترکی میں  اسکول کی تعلیم میں صنفی فرق تقریبا ختم ہوچکا ہے۔ کویت، متحدہ عرب…

دینی تصورات اور سائنس کی تعلیم

کیا مذہب اور سائنس ایک دوسرے کی ضد ہیں؟مذہب اور سائنس کے بارے میں مباحثے کی تاریخ صدیوں پرانی ہے۔ مباحثہ کسی تکنیکی معاملے کے بارے میں نہیں بلکہ علوم کے دو جہانوں کے بارے ہے، یعنی ایک مذہبی اور دوسرا سائنسی علم۔تاریخ یہ بتاتی ہے کہ …

مسلم دُنیا میں مذہبی تعلیم اور ہم آہنگ نصاب:اقلیتی طبقات کے لیے حکومتی کاوشیں

تعلیم،معاشروں کی مربوط تشکیل، افہام و تفہیم کو فروغ دینے اور متنوع طبقات کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ایک عرصے سے مسلم دنیا پر یہ الزام عائد کیا جاتا ہے کہ ان کے ہاں اقلیتوں کو تعلیمی سطح پر کم درجہ یا غیراہم…

اسکولوں میں اسلامیات کے نصاب اور طریقہ تدریس  پر نظرثانی کی ضرورت

پاکستان کے اسکولوں میں اسلامیات کا نصاب ایک لازمی مضمون کے طور پہ شامل ہےاور تقریبا ہر کلاس میں اس کے لیے ایک کتاب زیردرس ہوتی ہے۔ لیکن اسکولوں کی سطح پر یہ دیکھا گیا ہے، طلبہ اسلامیات کے مضمون میں خاص دلچسپی نہیں لیتے۔ وہ اسے ایک اضافی…

انڈونیشیا کے مذہبی ادارے اور قومی مرکزی دھارے میں ان کا کردار

بیسویں صدی کے آغاز میں انڈونیشیا سے بڑے پیمانے پر حج کے لیے آمدورفت شروع ہوئی، تو ان میں متعدد حجاج کرام مکہ یا مدینہ میں دو چار برس کے لیے مقیم ہوجاتے، اور عربی کا فہم حاصل کرتے۔ پھر انڈونیشیا سے آنے  والے حاجیوں کی ایک تعداد چند برس…

سعودی عرب:وژن 2030ء اور مذہبی تعلیم میں اصلاحات

ایک وقت تھا کہ سعودی عرب کے تعلیمی نظام کو ایک مذہبی نظام کے طور پہ دیکھا جاتا تھا۔ مسلم ممالک میں بھی تعلیم کی سطح پر صرف وہ جامعات معروف تھیں جو مذہبی تعلیمی ڈگریوں کے حوالے سے مشہور تھیں۔ لیکن اب ملک کا نقطہ نظر تبدیل ہوا ہے۔اکتوبر…

مذہبی تعلیم کابنگلہ دیشی ماڈل

بنگلہ دیش میں دینی تعلیم دینے والے مدارس کی تعداد اس وقت اٹھارہ ہزار سے زائد ہے جن میں ساٹھ لاکھ کے لگ بھگ طلبہ اور طالبات تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ ان میں ساڑھے چھ ہزار مدارس وہ ہیں جو عوامی چندہ سے چلتے ہیں، ان مدارس کی تعداد بھی کم و…

پاکستان کے مدارس اور عصری جامعات میں دینی علوم

جس طرح پاکستان کے دینی مدارس میں مذہبی علوم پڑھائے جاتے ہیں، اسی طرح ملک کی عصری اعلی جامعات میں بھی شعبہ علوم اسلامیہ میں دینی علوم پڑھائے جاتے ہیں اور ان پر تحقیق ہوتی ہے۔یہ جاننے کی ضرورت تھی کہ دینی مدارس اور عصری جامعات کے نصابات…