براؤزنگ زمرہ
مضامین
خلافتِ عثمانیہ کے بعد سیاست اور مذہبی انتہاپسندی
انسانی دانش کی معلوم تاریخ پر سرسری نظر ڈالنے سے یہ حقیقت واضح ہوجاتی ہے کہ کچھ اہم اور بنیادی نوعیت کے سوالات پر تمام بڑے دماغوں نے ہمیشہ غوروفکر کیا ہے اور ہر ایک نے اپنی عقلی اور فکری استعداد کے مطابق ان کے جواب تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔…
دینی مدارس سے تعلیم مکمل کرنے والوں سے گزارشات
عنقریب دینی مدارس کاتعلیمی سال مکمل ہونے کو ہے۔ اس موقع پر ہزاروں طلبہ اپنا تعلیمی سفر مکمل کر کے مستقبل کے دریچے کھولنے کے بارے میں سوچ رہے ہوں گے. مناسب سمجھا کہ ان فضلاء سے ان کے ماضی، حال اور مستقبل کے حوالے سے بات کی جائے۔
سب سے اہم…
غیرمسلم شعراء کے ہاں نعت گوئی کی روایت
نعت عربی زبان کا لفط ہے جس کے معنی تعریف و توصیف،ثنا اور خوبی کے ہیں لیکن عرفِ عام میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف، مدحت ،شمائل و خصائص کے نظمی انداز کو نعت کہتے ہیں۔ نعت کا لفظ عام معنوں سے نکل کر پیغمبر اسلام حضور صلی اللہ علیہ…
بھارت میں مسلم اقلیت: آئینی اور انتظامی ڈھانچے کا تجزیہ
بھارت کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہا جاتا ہے۔1976ء میں ایک آئینی ترمیم کے بعد یہ ایک سیکولر ریاست ہے اور اس کے تحت یہ عہد کیا گیا ہے کہ اس ملک میں بسنے والی تمام قوموں اور ادیان کے ساتھ مساوی سلوک کیا جائے گا۔ لیکن ایک عرصے سے اس میں…
قادیانی مسئلے پر پلڑا کس جانب جھک رہا ہے؟
حالیہ عید الاضحیٰ کے موقع پر بعض مذہبی تنظیموں کی طرف سے سوشل میڈیا پر یہ مہم چلائی گئی کہ
’’تعزیرات پاکستان کی دفعہ ۲۹۸ سی اور عدالتی نظائر قادیانیوں کو پابند کرتے ہیں کہ وہ خود کو مسلمان ظاہر نہیں کر سکتے اور نہ ہی شعائر اسلامی کا…
پاکستان میں انتہاپسندی کا مسئلہ اور سول سوسائٹی کا کردار
پاکستان میں انتہاپسندی اور دہشت گردی کے عوامل اور اسباب یکطرفہ نہیں ہیں بلکہ یہ کئی مختلف شعبوں کے ساتھ جڑا ہوا مسئلہ ہے، چاہے اس کا اظہاریہ کسی ایک خاص صورت میں ہی کیوں نہ سامنے آرہا ہو۔ اس کے بعض محرکات مقامی ہیں تو کچھ ایسے بھی ہیں جو…
مذہبی آزادی کا مسئلہ: مسلم مذہبی تحریکات کا کردار
پوری دنیا میں جب مسلم تحریکات اپنا سیاسی یا مذہبی ایجنڈہ پیش کرتی ہیں تو اپنے منشور میں مذہبی آزادی کے حوالے سے بھی موقف کو واضح کرتی ہیں۔ عام طور پہ یہ دیکھا گیا ہے کہ معاصر تحریکات اسلاف کے فقہی وتاریخی لٹریچر سے استفادہ کرتے ہوئے…
اہل تصوف متشدد کیوں بنے؟
مسلم تاریخ میں صوفیاء کرام کا یہ وصف رہا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ خود کو معاشرتی اخلاقی اصلاح کے ساتھ جوڑے رکھا ۔ حتی کہ تاریخ کےایسے نازک ادوار میں بھی کسی بھی انقلابی یا سیاسی تحریک کا حصہ نہیں بنے اور خود کو صرف مسلمانوں کی روحانی تربیت میں…
اسلامی اورپاکستانی قانون میں مذہبی آزادی کے معیار
اسلام میں مذہبی آزادی کاعمومی تصور فکری حلقوں میں واضح اور دوٹوک ہے جبکہ عوامی و سماجی سطح پر اس بارے کافی کنفیوژن یا لاعلمی پائی جاتی ہے۔ اسی کا نتیجہ ہے کہ ملک میں بعض اوقات ایسے سانحے بھی رونما ہوجاتے ہیں جو افسوسناک ہوتے ہیں۔ اسی طرح…
مغربی سیاست و سماج میں اسلاموفوبیا: اسباب، مسائل اور تدارک
فکری حلقوں میں جب مذہبی آزادی کی بات کی جاتی ہے تو اس کے ساتھ جو پہلو زیربحث آتا ہے وہ یہ بھی ہے کہ بعض ادیان یاکمیونیٹیز کو کچھ علاقوں میں زیادہ منافرت کا نشانہ کیوں بنایا جاتا ہے اور ان سے خوف کا احساس کیسے پیدا کردیا جاتا ہے۔ اس کی ایک…