براؤزنگ ٹیگ

مسلم دنیا

ترکی میں خواتین کی دینی تعلیم: رجحانات اورخدمات

سلطنت عثمانیہ کے خاتمے کے طویل عرصے بعد ترکی جیسے ملک کا پھر سے ایک مضبوط  معیشت، دنیاوی اور دینی تعلیم اسی طرح ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا کے صف اول کے ممالک کے ساتھ کھڑا ہونا  ایک معجزہ سے کم نہیں۔ دراصل کسی بھی قوم کی ترقی میں مردوں کے…

عصری جامعات میں تقابلِ ادیان کے مروجہ کورسز اور ایک نئی کاوش

پاکستان سمیت تقریبا پوری مسلم دنیا کے اندر مذہبی تعلیم میں کسی نہ کسی سطح پر دیگر ادیان بارے بھی پڑھایا جاتا ہے۔پاکستان میں تو اسے عام طور پہ تقابلِ ادیان کا عنوان دیا جاتا ہے۔ یہ مضمون مدارس  سمیت عصری جامعات کے اسلامیات کے شعبوں میں…

مدارس کے نصاب بارے مفکرین کی آراء

 پاکستان کے مدارس میں رائج نصاب تعلیم بنیادی طور پر  درس نظامی سے ہی اخذ شدہ ہے۔ یہ نظام وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ردو بدل کے ارتقائی عمل سے بھی گزرتا رہتا ہے۔ چونکہ بنیادی طور پر یہ طرز ِتعلیم ایک حکمت عملی تھی جو مسلمانان ہندے کے اکابر…

برصغیرمیں اسلامی تعلیم کی تاریخ

برصغیر کا دینی مدارس کا نظام اور بالخصوص درسِ نظامی کا نصاب کئی اہم خصوصیات کا حامل ہے۔اگرچہ اس پر شروع سے ہی نقد بھی ہوتا رہا ہے اور اس میں اصلاحات بھی تجویز کی جاتی رہی ہیں۔ اس مضمو ن میں درسِ نظامی کے مختلف پہلوؤں پرروشنی ڈالی گئی…

’مدرسہ ڈسکورسز‘کا تعارف و اہداف

’مدرسہ ڈسکورسز‘پاکستان اور بھارت کے روایتی دینی مدارس کے منتخب طلبہ کے لیے شروع کیا گیا ایک پروگرا م تھا جس کی قیادت دونوں ممالک میں معتبر علمی شخصیات کر رہی  تھیں۔ جب یہ پروگرام شروع ہوا تو اِس پر بہت زیادہ اعتراضات کیے گئے،تنقید کا…

مسلم تاریخ میں مدارس دینیہ کا آغاز و ارتقاء

اسلامی تہذیب میں دینی مدارس کو ریاستی و سماجی سطح پر بہت اہمیت حاصل رہی ہے۔اس کی وجہ یہ تھی کہ کارِریاست چلانے میں معاون پڑھے لکھے افراد مدارس فراہم کرتے تھے، اسی طرح مذہبی امور میں رہنمائی بھی انہی اداروں سے آتی تھی۔چونکہ دینی علوم کے…

بنگلہ دیش: جبر کا اختتام یا جمہوریت کی ناکامی؟

گزشتہ روز بنگلہ دیش  میں کئی دنوں کے پرتشدد مظاہروں کے بعد  ملک کی وزیر اعظم حسینہ واجدنے استعفی دے دیا ہے اور وہ ملک چھوڑ کر بھارت جاچکی ہیں۔ لگ بھگ ایک مہینے سے چلنے والے مظاہروں کا انجام اس طرح ہوگا ، یہ شاید کسی نے توقع نہیں کی ہوگی۔…

ترکی، اقلیتوں کے لیے محفوظ اور مثالی جگہ

مسلم دنیا میں سے ترکی کو کئی حوالوں سے امتیازی خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔ اس سماج  میں ہر نظریے والے فرد کو جس طرح کی آزادی میسر ہے وہ قابل ستائش ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ ایک عمدہ سیاحتی مرکز ہے اور مختلف ممالک و مذاہب کے لاکھوں لوگ بلاخوف…

سعودی عرب کا وژن 2030ء اور مذہبی رواداری کے لیے کوششیں

سعودی عرب کو پوری دنیا میں اسلام کے روحانی پیشوا اور نمائندے کی حیثیت سےجانا جاتا ہے۔خصوصاًغیرمسلم دنیا میں اس کی یہ حیثیت اور بھی زیادہ معنویت کی حامل ہے۔ اس لیے مذہبی آزادی کے حوالے سے مملکت کا رویہ خصوصی توجہ کا حامل ہوتا ہے۔ بعض قوانین…

عالمِ اِسلام میں جمہوریت کے مختلف مظاہر اور ان کی اساسات

ڈاکٹر قبلہ ایاز کی کی شخصیت تعارف کی محتاج نہیں۔ آپ پاکستان کے علمی حلقے کا ایک نمایاں نام ہیں، اور اس وقت اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین کے طور پہ ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔ زیرنظر مضمون میں انہوں نے اس جانب روشنی ڈالی ہے کہ مسلم دنیا میں…