براؤزنگ ٹیگ
مسلم دنیا اور مذہبی تعلیم
دیگر متعدد مسلم ممالک کی طرح ملائیشیا میں دینی مداراس کا ہدف یہ ہے کہ خود اسلامی تعلیم کو کس طرح جدیدیت سے ہم آہنگ بنایا جائے، اور اس تعلیم سے کس طرح کے لوگ تیار کیےجائیں؟ اور یہ کہ اسلامی تدریس و تحقیق کے لیےمتاثر کن اہلیت رکھنے…
تیونس اور مصر کے مذہبی ادارے اور تعلیم: ایک تقابلی جائزہ
تیونس اور مصر، مسلم دنیا کے ایسے دو ممالک ہیں جہاں قدیم ترین مذہبی علوم کے ادارے قائم ہیں۔ تیونس میں جامعہ زیتونہ اور مصر میں جامعۃ الازہر تابناک مثالیں ہیں۔یوں ان اداروں کی وجہ سے دونوں ممالک میں دینی تعلیم کا فروغ تاریخی تناظر میں ہمیشہ…
جامعہ ازہر کے علمی تخصصات اور شعبے
مصر اسلامی اور دینی تعلیم کی ترویج و اشاعت اور ترقی کے لیے ہمیشہ سے اسلامی ممالک میں سرفہرست رہا ہے۔ اور اس مقصد کے لیے مصر میں مختلف تعلیمی اور دینی ادارے مصروفِ عمل ہیں، جن میں جامعہ الازہر سرفہرست ہے جس کی خدمات دنیا بھر میں معروف و…
مدارس میں سائنسی وعقلی علوم کی تدریس کے امکانات
ایک وقت تھا کہ اسلامی تاریخ کے قدیم مدارس میں جس طرح مذہبی علوم پڑھائے جاتے تھے، اسی طرح فلکیات، فلسفہ اور طبعی علوم بھی زیرتدریس ہوتے تھے۔ مدارس ہی تعلیم کے واحد ایسے مراکز تھے جو علم سے جڑی تمام ضروریات کو پورا کرتے تھے۔یہی وجہ ہے کہ…
ترکی میں خواتین کی دینی تعلیم: رجحانات اورخدمات
سلطنت عثمانیہ کے خاتمے کے طویل عرصے بعد ترکی جیسے ملک کا پھر سے ایک مضبوط معیشت، دنیاوی اور دینی تعلیم اسی طرح ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا کے صف اول کے ممالک کے ساتھ کھڑا ہونا ایک معجزہ سے کم نہیں۔ دراصل کسی بھی قوم کی ترقی میں مردوں کے…
عصری جامعات میں تقابلِ ادیان کے مروجہ کورسز اور ایک نئی کاوش
پاکستان سمیت تقریبا پوری مسلم دنیا کے اندر مذہبی تعلیم میں کسی نہ کسی سطح پر دیگر ادیان بارے بھی پڑھایا جاتا ہے۔پاکستان میں تو اسے عام طور پہ تقابلِ ادیان کا عنوان دیا جاتا ہے۔ یہ مضمون مدارس سمیت عصری جامعات کے اسلامیات کے شعبوں میں…
مدارس کے نصاب بارے مفکرین کی آراء
پاکستان کے مدارس میں رائج نصاب تعلیم بنیادی طور پر درس نظامی سے ہی اخذ شدہ ہے۔ یہ نظام وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ردو بدل کے ارتقائی عمل سے بھی گزرتا رہتا ہے۔ چونکہ بنیادی طور پر یہ طرز ِتعلیم ایک حکمت عملی تھی جو مسلمانان ہندے کے اکابر…
برصغیرمیں اسلامی تعلیم کی تاریخ
برصغیر کا دینی مدارس کا نظام اور بالخصوص درسِ نظامی کا نصاب کئی اہم خصوصیات کا حامل ہے۔اگرچہ اس پر شروع سے ہی نقد بھی ہوتا رہا ہے اور اس میں اصلاحات بھی تجویز کی جاتی رہی ہیں۔ اس مضمو ن میں درسِ نظامی کے مختلف پہلوؤں پرروشنی ڈالی گئی…
مسلم دنیا، اکیسویں صدی اور مذہبی تعلیم
یہ مضمون تحقیقات کے خصوصی شمارے ’مسلم دنیا اور مذہبی تعلیم: رُجحانات و اصلاحات‘ (2023ء) میں شائع ہوا ہے۔
’مسلم دنیا میں مذہبی تعلیم‘، یہ ایک ایسا موضوع ہے جوکم ازکم پاکستان اور پڑوسی ممالک کے لیے نہایت متعلق اور مفید ہے۔ ہمارے ہاں مذہبی…
’مدرسہ ڈسکورسز‘کا تعارف و اہداف
’مدرسہ ڈسکورسز‘پاکستان اور بھارت کے روایتی دینی مدارس کے منتخب طلبہ کے لیے شروع کیا گیا ایک پروگرا م تھا جس کی قیادت دونوں ممالک میں معتبر علمی شخصیات کر رہی تھیں۔ جب یہ پروگرام شروع ہوا تو اِس پر بہت زیادہ اعتراضات کیے گئے،تنقید کا…