مذہبی آزادی اور پرتشددواقعات: اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات و مباحث

جب بھی پاکستان میں مذہبی آزادی یا مذہبی رواداری سے متعلق مسائل کا تذکرہ ہوتا ہے تو اسلامی نظریاتی کونسل کا نام بھی سامنے آتا ہے۔ بالخصوص جب اقلیتوں کے حوالے سے کوئی حادثہ رونما ہو تو ملک کے حکام اور عوام دونوں اسلامی نظریاتی کونسل کی طرف…

کتاب: ملائیشیا اور انڈونیشیا میں ریاست، علماء اور اسلام کا باہمی ربط

مصنف:نورشہرل سات NorsharilSaat تلخیص:ازمل محمد طیبAzmil Muhammad Tayeb جغرافیائی اعتبار سے انڈونیشیا مسلمانوں کی تعداد ملائیشیا کی مسلم آبادی سے کہیں زیادہ ہے۔ بلکہ انڈونیشیا میں بسنے والے مسلمان پوری دنیا کی مسلم آبادی کا 12 فیصد…

انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کااسلامی اعلامیہ

عصرحاضر کی جدید قومی ریاستیں انسانی حقوق کے حوالے سے کئی بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ معاہدوں میں بندھی ہیں۔ ان میں سے ایک اعلامیہ اقوام متحدہ کا  بھی ہے جسے تمام ممبر ممالک تسلیم کرتے ہیں۔تاہم مسلم ممالک میں چند حوالوں سے ایسے معاہدوں…

پاکستان میں عدم برداشت کا کلچر اور سماجی عوامل

نظامِ اقدار کے اختلاف کی بنا پر یہ ایک لازمی چیز ہے کہ معاشروں کے مابین تصورِ آزادی کی حدود وقیود مختلف ہوں۔ مسلم دنیا میں آزادیِ اظہار کی جو حدود ہیں وہ شاید مغرب میں اس طرح مقبول نہ ہوسکیں۔ اس لیے مسلم معاشرت میں آزادی کی قیود موجود ہیں…

معاصر معاشرت اور مسلم تاریخ:تکثیریت پسندی کی مثالیں

معاصر معاشرت جن جدید تصورات پر کھڑی ہے مسلم دنیا میں ان تمام تصورات کی عملی صورت گری نہیں ہوسکی۔اسی لیے باقی دنیا کی طرح مسلم دنیا میں بھی  بلاشبہ اقلیتوں کے مسائل موجود ہیں جو کہیں کہیں شدید نوعیت کے بھی ہیں۔یوں مسلم دنیا کے بارے میں یہ…

عصرحاضر میں مذہبی آزادی کا سوال

مذہبی آزادی کا سوال عصر حاضر میں سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔ پوری دنیا میں سیاسی اور سماجی سطح پر یہ امر واضح محسوس کیا جاسکتا ہے کہ مذہبی آزادی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ پھر یہ مسئلہ کسی ایک خطے یا قوم کا نہیں ہے بلکہ ساری دنیا کے ممالک…

 مسلم دنیا میں برپا ہونے والی جمہوری تبدیلیوں سے کیسے سیکھا جاسکتا ہے؟

’مسلم دنیا اور جمہوریت:تحدیات وامکانات‘ ایسا موضوع ہے جو فکری لحاظ سے مختلف جہات کا حامل  ہے۔  عالم اسلام میں سیاسی نظم کے حوالے سے بنیادی طور پہ جو مباحث زیادہ اہمیت کی حامل رہی ہیں وہ اسلام اور جمہوریت کے تعلق کے حوالے سے رہی…

مغرب میں مذہبی آزادی اور آزادیِ اظہار: توازن کی تلاش

عام طور پہ مذہبی آزادی کی جانچ کے لیے جو پیمانہ استعمال کیا جاتا ہے وہ آزادیِ اظہار کا ہے کہ کوئی فرد کس حد تک اپنے عقیدے اور ضمیر کے مطابق قول و عمل میں آزاد و خودمختار ہے۔ مغرب میں آزادیِ اظہار کو جس حد تک اہمیت حاصل ہے اس پر بحث چلتی…