مذہبی عدم برداشت اور اقلیتوں کے امور پر اہلِ دانش و علما کی آراء

سانحہ سیالکوٹ کے بعداسلامی نظریاتی  کونسل نے کئی اہل دانش و علما کو خصوصی طور پہ مدعو کیاتھا اور ان سے ان سانحہ کے تناظر میں آراء طلب کیں کہ کیسے ملک میں مذہبی رواداری کو یقینی بنایا جاسکتا ہے اور اقلیتوں کے لیے ماحول کو سازگار بنایا جاسکتا…

توہین سے متعلق نیا بِل: ممکنہ اثرات اور تحفظات

سینیٹ نے نبی آخر الزمان رسول اللہﷺکے خاندان، ازواج مطہراتؓ، صحابہ کرامؓ اور چاروں خلفائے راشدین سمیت مقدس شخصیات کے خلاف توہین آمیز کلمات استعمال کرنے پر سزا تین سال سے بڑھا کر کم از کم 10 سال کرنے کا بل منظور کر لیاہے۔قومی اسمبلی کے…

بھارت میں مسلم اقلیت: آئینی اور انتظامی ڈھانچے کا تجزیہ

بھارت کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہا جاتا ہے۔1976ء میں ایک آئینی ترمیم کے بعد یہ ایک سیکولر ریاست ہے اور اس کے تحت یہ عہد کیا گیا ہے کہ اس ملک میں بسنے والی تمام قوموں اور ادیان کے ساتھ مساوی سلوک کیا جائے گا۔ لیکن ایک عرصے سے اس میں…

دہشت گردی کا عفریت: پالیسی کنفیوژن اور یکسوئی کا فقدان

گزشتہ روز ضلع باجوڑ کے صدر مقام خار میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکے سے 43 افراد جاں بحق جبکہ 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں پتاچلا ہے کہ واقعہ میں کالعدم تنظیم داعش ملوث ہے۔ اس بدترین…

مذہب و ریاست کے مابین تعلق اور اس کی نوعیت پر ایک عالمی تحقیقاتی مطالعہ

جوناتھن فاکس (Jonathan Fox) اسرائیل کی ایک یونیورسٹی میں  شعبہ ’مذہب وسیاسیات‘ کے پروفیسر ہیں۔وہ 90 کی دہائی سے بین الاقوامی سطح پر ایسے تحقیقاتی منصوبوں کے ساتھ منسلک ہیں جن میں یہ جائزہ لینے کی کوشش کی جاتی ہے کہ دنیا بھر کے ممالک میں…

پاکستان میں انتہاپسندی کا مسئلہ اور سول سوسائٹی کا کردار

پاکستان میں انتہاپسندی اور دہشت گردی کے عوامل اور اسباب یکطرفہ نہیں ہیں بلکہ یہ کئی مختلف شعبوں کے ساتھ جڑا ہوا مسئلہ ہے، چاہے اس کا اظہاریہ کسی ایک خاص صورت میں ہی کیوں نہ سامنے آرہا ہو۔ اس کے بعض محرکات مقامی ہیں تو کچھ ایسے بھی ہیں جو…

یورپ کی دائیں بازو کی جماعتیں امن کے لیے کیسے خطرہ ہیں؟

یورپی معاشروں میں اسلامی شعائر کی توہین ایک ایسا مسئلہ بن گیا ہےجس کے تدارک کے لیے اب سنجیدہ اقدامات ناگزیر ہوگئے ہیں۔ یورپ کے دائیں بازو کے دائیں بازو کے عناصر وقت کے ساتھ زیادہ فعال اور مقبول ہوتے جارہے ہیں۔عید الاضحی کے پہلے روز اور حج…

سِکھ برادری ریاست سے مایوس کیوں ہے؟

پاکستان میں اقلیتی برادری کوتحفظ فراہم کرنا ریاست کے لیے ایک اہم ترین مسئلہ ہے۔ حکومت نے قانونی طور پہ تو ایسے کئی ضوابط وضع کیے ہیں جو اقلیتوں کے تحفظ کے لیے ہیں لیکن انہیں عملی جامہ نہیں پہنایا جاسکا۔خصوصاخیبرپختونخوا میں سکھ اقلیتی…