’سماجی ہم آہنگی کا فروغ ترقی کا زینہ‘ ورکشاپ میں اظہارِ خیال

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ معاشرے باہمی ہم آہنگی اور برداشت کو لے کر ہی آگے بڑھتے ہیں۔ سماجی ہم آہنگی اور رواداری کوئی انفرادی معاملہ نہیں، نہ اس کے اثرات انفرادی ہوتے ہیں۔ وہ معاشرے ترقی کی عروج پر ہیں جہاں ایک دوسرے کی عقیدے اور نظریے کا…

حضرت مولانا قاری محمد عبداللہ کا سانحہ ارتحال

سابق ممبر سینیٹ آ ف پاکستان وامیر جمعیتہ علماء اسلام پاکستان ضلع بنوں 25جنوری 2024ءکوانتقال فرماگئے ہیں۔مولانا قاری محمد عبداللہ مرحوم ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور ضلع ڈیرہ غازی خان کے سنگم پر واقع بستی بذدارے میں متولد ہوئے تھے اپنے علاقے میں…

ایرانی جارحیت

ایران نے بلوچستان کے علاقے پنجگور کے ایک مقام پر میزائل سے حملے کیے ہیں۔اس کے جواب میں پاکستان کی وزارت خاجہ نے کہا ہے کہ وہ جوابی کاروائی کا وحق رکھتے ہیں اور پاکستان نے ایران میں اپنے سفیر کو واپس بلایا ہے، جبکہ پاکستان میں متعین ایرانی…

دینی مدارس سے تعلیم مکمل کرنے والوں سے گزارشات

عنقریب دینی مدارس کاتعلیمی سال مکمل ہونے کو ہے۔ اس موقع پر ہزاروں طلبہ اپنا تعلیمی سفر مکمل کر کے مستقبل کے دریچے کھولنے کے بارے میں سوچ رہے ہوں گے. مناسب سمجھا کہ ان فضلاء سے ان کے ماضی، حال اور مستقبل کے حوالے سے بات کی جائے۔ سب سے اہم…

کیا کرسمس کی مبارکباد دینا جائز ہے؟

حالیہ کرسمس کے موقع پر ایک اخبار نے Happy Christmas کہنے کے بارے میں مختلف مسالک کے علماء سے آراء طلب کیں، اُن میں سے بعض نے کسی وضاحت اور فرق کے بغیر اِسے حرام قرار دیا اور بعض نے کفر و شرک قرار دیا۔ ہماری گزارش یہ ہے کہ کفر و شرک کا…

آرمی پبلک سکول حملے کے 9 سال: آج ہم کہاں کھڑے ہیں؟

آج آرمی پبلک سکول حملے کے 9 برس مکمل ہوچکے ہیں۔ پشاور میں ایک درسگاہ کے  بچوں پر ہونے والا خوفناک حملہ پوری قوم پر  کے لیے شدید صدمے کا باعث بنا  جو اصل میں اس بات کا ثبوت تھا کہ ملک کے اندر شدت پسندی اور دہشت گردی سے جڑے مسائل کس حد تک…

جی نہیں، اسلام ایک ہی ہے

برادرِ مکرم جناب خورشید ندیم اِن دنوں انڈونیشیا کی علمی و دینی سیاحت سے محظوظ ہو رہے ہیں۔ جکارتہ سے ہی انہوں نے ایک کالم بعنوان ''دوسرا اسلام‘‘ تحریر فرمایا ہے۔ محسوس یوں ہوتا ہے کہ فاضل کالم نگار انڈونیشیا کی دینی سرگرمیوں سے بہت فرحاں و…

پاکستان میں سیاسی جماعتوں کو فنڈنگ کتنی اور کہاں سے ملتی ہے؟

انتخابات کے لیے مقرر کی گئی تاریخ8 فروری میں محض  دو ماہ باقی ہیں۔ یہی وہ وقت ہوتا ہے جب انتخابی امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے فنڈز کی وصولی اور خرچ کی شرح اپنی بلند ترین سطح پرہوتی ہے۔ ایک سیاسی جماعت انتخابی سال کے دوران دیگر…

غزہ: مرحلہ وار عارضی جنگ بندی، مگر مکمل کیوں ممکن نہیں؟

تقریبا ڈیڑھ ماہ کی مسلسل بمباری اور جنگ کے بعد اسرائیل کی طرف سے پچھلے ایک ہفتے سے مرحلہ وار عارضی جنگ بندی کا سلسلہ شروع ہوا ہے۔اس دوران دونوں طرف سے قیدیوں کی رہائی کا عمل بھی چلتا رہا۔ یہ جنگ بندی جمعرات کی شب کو ختم ہوگئی ہے اور آج  …

خطرات سے دوچار پاکستان کی بکروال آبادی

گرمیاں ختم چکی ہیں اور سردیوں کی ابتداء ہے، مگرپاکستان کے شمالی علاقہ جات میں دیوسائی کی چراگاہو ں میں اب تک برف اچھے سے نہیں پگھلی اور خدشہ ہے کہ اس سال جانوروں کو وافر مقدار میں گھاس نہیں مل سکے گی۔ عبدالرﺅف اور ان کے خاندان کے 400 سے…