براؤزنگ زمرہ
تبصرہ کتب
’طالبان کی واپسی‘: ایک عمدہ تجزیے سے بھرپور افغانستان کی کہانی
حسن عباس ’نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی ، واشنگٹن‘ میں بین الاقوامی تعلقات کے پروفیسر ہیں اور شدت پسندی اور افغان امور پر ایک اتھاررٹی سمجھے جاتے ہیں۔ انہوں نے رواں برس اپریل میں اپنی ایک نئی کتاب شائع کی جس کا عنوان ہے’طالبان کی واپسی: امریکی…
کتاب ’تہذیب کی کہانی‘ کیوں پڑھنا ضروری ہے؟
تہذیب کی کہانی (The Story of Civilization) مشہور مؤرخ اور فلسفی وِل ڈیورانٹ کی کتاب ہے جو انہوں نے اپنی بیوی ایرئل کے ساتھ مل کر لکھی۔ یہ کتاب گیارہ جلدوں پر مشتمل ہے اور اسے تہذیبی تاریخ کے حوالے سے سب سے بڑا انسائکلوپیڈیا سمجھا جاتا…
’امارتِ اسلامیہ اور اس کا نظام‘: افغانستان کے چیف جسٹس کی کتاب کن مسائل و اُمور پر بحث کرتی ہے؟
’الامارۃ الاسلامیہ ونظامھا‘ یہ عنوان ہے افغانستان کے موجودہ قاضی القضاۃ ملا عبدالحکیم حقانی کی کتاب کاجس میں افغانستان کے سیاسی نظام اوراہم مسائل کے ضمن میں پالیسیوں پر بحث کی گئی ہے۔یہ کتاب افغان طالبان کی طرف سے شائع ہونے والی واحد…
مذہب و ریاست کے مابین تعلق اور اس کی نوعیت پر ایک عالمی تحقیقاتی مطالعہ
جوناتھن فاکس (Jonathan Fox) اسرائیل کی ایک یونیورسٹی میں شعبہ ’مذہب وسیاسیات‘ کے پروفیسر ہیں۔وہ 90 کی دہائی سے بین الاقوامی سطح پر ایسے تحقیقاتی منصوبوں کے ساتھ منسلک ہیں جن میں یہ جائزہ لینے کی کوشش کی جاتی ہے کہ دنیا بھر کے ممالک میں…
شرعی قوانین کے تناظر میں سماج سازی: آچے کا تجربہ
کتاب کا نام: Sharia and Social Engineering: Implementation of Islamic Law in Contemporary Aceh, Indonesia
مصنف:مائیکل فینرMichael Feener
انڈونیشیا کا سب سے بڑا صوبہ آچے جو نانگرو، آچے دارالسلام بھی کہلاتا ہے۔ یہ اٹھاون ہزار مربع…
مذہب بطور آئینی اساس: ملائیشیا میں اسلام اور لبرل حقوق
کتاب: Constituting Religion: Islam Liberal Rights and the Malaysian State
مصنف:تامر مصطفیTamir Mustafa
تبصرہ :راس نبیلRaas Nabeel
اِس وقت سیاسی اور فکری حلقوں میں جدیداسلامی ریاست کے بارے بات چیت کافی زوروں پر ہے اور اس…
کتاب: ملائیشیا اور انڈونیشیا میں ریاست، علماء اور اسلام کا باہمی ربط
مصنف:نورشہرل سات NorsharilSaat
تلخیص:ازمل محمد طیبAzmil Muhammad Tayeb
جغرافیائی اعتبار سے انڈونیشیا مسلمانوں کی تعداد ملائیشیا کی مسلم آبادی سے کہیں زیادہ ہے۔ بلکہ انڈونیشیا میں بسنے والے مسلمان پوری دنیا کی مسلم آبادی کا 12 فیصد…