براؤزنگ زمرہ

مضامین

پاکستان میں دینی مدارس کے مسائل اور قابلِ اصلاح پہلو

عالم اِسلام میں پاکستان مدارسِ دینیہ کے حوالے سے اپنی الگ پہچان رکھتا ہے کیونکہ یہ مدارس دین کے فروغ اور احیاء کے لیے گراں قدر خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ان کے اس نمایاں کردار کے باوصف یہ بھی ناگزیر ہوجاتا ہے کہ وقت کے اعتبار سے جو…

ملائشیا: ایک متنوع سماج میں مذہبی تعلیم کی نوعیت

دیگر متعدد مسلم ممالک کی طرح ملائیشیا میں دینی مداراس کا ہدف یہ ہے کہ خود اسلامی تعلیم کو کس طرح جدیدیت سے ہم آہنگ بنایا جائے، اور اس تعلیم سے کس طرح کے لوگ تیار کیےجائیں؟ اور یہ کہ اسلامی تدریس و تحقیق کے لیےمتاثر کن اہلیت رکھنے…

جامعہ ازہر کے علمی تخصصات اور شعبے

مصر اسلامی اور دینی تعلیم کی ترویج و اشاعت اور ترقی کے لیے ہمیشہ سے اسلامی ممالک میں سرفہرست رہا ہے۔ اور اس مقصد کے لیے مصر میں مختلف تعلیمی اور دینی ادارے مصروفِ عمل ہیں، جن میں جامعہ الازہر سرفہرست ہے جس کی خدمات دنیا بھر میں معروف و…

برصغیرمیں اسلامی تعلیم کی تاریخ

برصغیر کا دینی مدارس کا نظام اور بالخصوص درسِ نظامی کا نصاب کئی اہم خصوصیات کا حامل ہے۔اگرچہ اس پر شروع سے ہی نقد بھی ہوتا رہا ہے اور اس میں اصلاحات بھی تجویز کی جاتی رہی ہیں۔ اس مضمو ن میں درسِ نظامی کے مختلف پہلوؤں پرروشنی ڈالی گئی…

مدرسہ رجسٹریشن فرسٹریشن کا شکار

یوں تو  دینی مدارس  کی رجسٹریشن کا معاملہ گزشتہ سا ت دھائیوں سے چلتا آرہا ہے۔ ہر سیاسی حکومت کے درمیان پانچ معروف وفاقات کے سربراہان کے مذاکرات بھی چلتے رہے۔ لیکن مستحکم اور پائیدار حل نہ نکل سکنے کے باعث، طریفین کی جانب سےمختلف اسباب و…

دینی مدارس کے اساتذہ اور ملازمین کے حقوق: عملی تجاویز

پاکستان کے تعلیمی نظم میں دینی مکاتب و مدارس اور بڑی جامعات نہایت اہم کردار ادا کر رہے ہیں، جہاں لاکھوں طلبہ و طالبات کو دینی تعلیم دی جارہی ہے۔ یہ مدارس و جامعات تمام مسالک کی ہیں جہاں لاکھوں اساتذہ کرام ، معلمین و معلمات اور قراء حضرات…

عصری جامعات میں تقابلِ ادیان کے کورسز کا جائزہ

پاکستان سمیت تقریبا پوری مسلم دنیا کے اندر مذہبی تعلیم میں کسی نہ کسی سطح پر دیگر ادیان بارے بھی پڑھایا جاتا ہے۔ پاکستان میں تو اسے عام طور پہ تقابلِ ادیان کا عنوان دیا جاتا ہے۔ یہ مضمون مدارس سمیت عصری جامعات کے اسلامیات کے شعبوں میں بھی…

 اسلامو فوبیا سے کیسے نمٹا جائے؟

پاکستانی وزارت خارجہ کے تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آباد(ISSI) کی طرف سے دعوت نامہ موصول ہوا کہ پندرہ مارچ کو اسلامو فوبیا سے لڑنے کے خلاف عالمی دن  کے حوالے سے خصوصی دن پر ایک مکالمے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں مجھے بھی…

اہلِ تشیع اور خدا کی سیاسی حاکمیت کا تصور بذریعہ ولایت فقیہ

اہلسنت اور اہل تشیع میں جو بنیادی اختلاف ہے وہ تصور امامت کے باب میں ہے۔ اہلسنت کے نزدیک پیغمبر آخرالزماںﷺ کے وصال کے بعد مسلمانوں کے امور کی نگرانی کا کام خلفاء کی طرف منتقل ہوا۔ انتخاب خلیفہ کیلئے ان کے ہاں کوئی ایک متعین ضابطہ موجود نہیں…

خلافتِ عثمانیہ کے بعد سیاست اور مذہبی انتہاپسندی

انسانی دانش کی معلوم تاریخ پر سرسری نظر ڈالنے سے یہ حقیقت واضح ہوجاتی ہے کہ کچھ اہم اور بنیادی نوعیت کے سوالات پر تمام بڑے دماغوں نے ہمیشہ غوروفکر کیا ہے اور ہر ایک نے اپنی عقلی اور فکری استعداد کے مطابق ان کے جواب تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔…