براؤزنگ ٹیگ
پاکستان
ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی
چیئرمین، اسلامی نظریاتی کونسل
ان مذاکرات کے نتیجہ میں یہ تجویز بھی سامنے آئی کہ میٹرک اور ایف اے کی سطح کے عصری مضامین میں حاصل کردہ مجموعی نمبروں پر سند جاری کی جائے گی۔ اس موقع پر طےپایا کہ پانچوں تنظیموں…
پراپیگنڈا اور عوامی نفسیات پر کنٹرول: سوشل میڈیا کا مہلک استعمال
حالیہ برسوں میں، سوشل میڈیا کا پاکستان کی پالیسیوں اور گورننس پر گہرا اثر مرتب ہوا ہے۔وہ پلیٹ فارم جو روابط قائم رکھنے کے لیے بنایا گیا تھا ، اب ایک طاقتور آلہ بن چکا ہے،جس کے ذریعے عوامی بحث و مباحثہ، اجتماعی ذہنیت کی تشکیل، اورعوامی…
عسکریت پسندی کے نئے نظریاتی خدوخال کا تجزیہ کرتی ایک اہم کتاب
’عسکریت پسندی کا بیانیہ اور پیغامِ پاکستان‘ یہ عنوان ہے نوجوان دانشور اور عالم شمس الدین حسن شگری کی نئی شائع ہونے والی کتاب کا۔ یہ کتاب ایک ایسے وقت میں منظر عام پر آئی ہے جب اس کی بہت زیادہ ضرورت محسوس کی جا رہی تھی۔ اس وقت ملک میں شدت…
بین الاقوامی تعلقات اور قوانین؛ پاکستان کے تناظر میں جائزہ
(احمر بلال صوفی پاکستان کے نامور قانون دان اور بین الاقوامی قانون کے ماہر ہیں ۔انہوں نے بین الاقوامی فورمز پر پاکستان کی نمائندگی کی، وہ فرانس میں جج اور سابق وفاقی وزیر قانون بھی رہ چکے ہیں۔ اس وقت ’ریسرچ سوسائٹی برائے بین الاقوامی قانون‘…
افغانستان ڈائری: امارتِ اسلامیہ میں ہمارے مشاہدات(آخری قسط)
پچھلی پانچ اقساط میں ہم نے افغانستان کے اپنے سفر میں سامنے آنے والے تجربات و مشاہدات کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا۔ اس کے ساتھ کچھ مسائل کا بھی ذکر آیا جن کے حوالےسے عوامی سطح پر خدشات پائے جاتے ہیں، پھر ان پر طالبان کی آراء کا بھی جائزہ لیا…
پاکستان کی جوابی کاروائی: ایران پر کیا اثرات مرتب ہوئے؟
اگرچہ پاک افغاان سرحد پر اس طرح کے واقعات ہوتے رہتے ہیں،پاکستانی حدود میں وہاں سے پچھلی دو دہائیوں سے ایسا بہت کچھ ہو رہا ہے۔لیکن پچھلے دو دنوں کے دوران پاک ایران سرحد پر جو کچھ ہوا،یہ معمول کی چیز نہیں تھی۔اس کےبعد پاکستان میں مین سٹریم…
مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی کی تحریکِ آزادی میں مثالی جد و جہد
تحقیقات کے زیراہتمام ویب سائٹ پر ایک زمرہ (category) ’مذہبی میڈیا‘ کے نام سے بنایا گیا ہےجس کے تحت پاکستان کے مختلف مذہبی جرائد سے وقتا فوقتا مضامینن شائع کیے جائیں گے۔ یہ مضمون ماہنامہ ’الحق‘ کی طرف سے بھیجا گیا ہے جو قارئین کی خدمت میں…
عالمِ اِسلام میں جمہوریت کے مختلف مظاہر اور ان کی اساسات
ڈاکٹر قبلہ ایاز کی کی شخصیت تعارف کی محتاج نہیں۔ آپ پاکستان کے علمی حلقے کا ایک نمایاں نام ہیں، اور اس وقت اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین کے طور پہ ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔ زیرنظر مضمون میں انہوں نے اس جانب روشنی ڈالی ہے کہ مسلم دنیا میں…
پاکستان میں جاگیردارانہ جمہوریت
پاکستان میں ویسے تو آئینی طور پہ جمہوری نظام رائج ہے لیکن اس کے باوجود جمہوری ثمرات دیکھنے کو نہیں ملتے۔ ڈاکٹر مبارک علی کے مطابق اس کی وجہ یہاں ایسی جمہوریت کا ہونا ہے جو اپنے وصف میں جاگیردارانہ ہے۔ جاگیردارانہ مزاج کے ساتھ اگر جمہوری…
پاکستان میں عدم برداشت کا کلچر اور سماجی عوامل
نظامِ اقدار کے اختلاف کی بنا پر یہ ایک لازمی چیز ہے کہ معاشروں کے مابین تصورِ آزادی کی حدود وقیود مختلف ہوں۔ مسلم دنیا میں آزادیِ اظہار کی جو حدود ہیں وہ شاید مغرب میں اس طرح مقبول نہ ہوسکیں۔ اس لیے مسلم معاشرت میں آزادی کی قیود موجود ہیں…