براؤزنگ ٹیگ
مذہبی آزادی
پاکستان سمیت تقریبا پوری مسلم دنیا کے اندر مذہبی تعلیم میں کسی نہ کسی سطح پر دیگر ادیان بارے بھی پڑھایا جاتا ہے۔ پاکستان میں تو اسے عام طور پہ تقابلِ ادیان کا عنوان دیا جاتا ہے۔ یہ مضمون مدارس سمیت عصری جامعات کے اسلامیات کے شعبوں میں بھی…
ایک منفرد منظر
انڈونیشیا کی ایک وڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
سڑک کنارے‘ فٹ پاتھ پر نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بڑی تعداد میں بیٹھے ہیں۔ ان کے ہاتھوں میں قرآن مجید ہے اور وہ تلاوت میں مصروف ہیں۔ یہ مغربی جاوا کے ایک جونیئر ہائی سکول کے طلبہ و طالبات…
بین المذاہب ہم آہنگی: مسائل اور آگے بڑھنے کے راستے
بین المذاہب ہم آہنگی ایک ایسا موضوع ہے جس کی اہمیت و ضرورت پر دنیا بھر میں اہل علم ہر دور میں بات کرتے رہے ہیں، لیکن پاکستان میں اس موضوع پر بات کرتے ہوئے بڑے بڑے اہل علم اور روشن خیال حضرات بھی گریز کرتے ہیں کیونکہ بین المذاہب ہم آہنگی…
اسلامو فوبیا سے کیسے نمٹا جائے؟
پاکستانی وزارت خارجہ کے تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آباد(ISSI) کی طرف سے دعوت نامہ موصول ہوا کہ پندرہ مارچ کو اسلامو فوبیا سے لڑنے کے خلاف عالمی دن کے حوالے سے خصوصی دن پر ایک مکالمے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں مجھے بھی…
اسلام – رحمت اللعالمین: انڈونیشیا میں تعبیرِدین کے اُصول(قسط اول)
’انٹرنیشنل ریسرچ کونسل برائے مذہبی امور‘ نے جب مجھے اپنے ایک مذہبی سفارت کاری کے پروگرام کے ضمن میں انڈونیشیا کے سفر کی دعوت دی تو میں نے حسب مزاج انہیں جواب دیا کہ میری روحانی ڈیوٹی مغربی ممالک کی طرف ہے اور میں مشرق کی طرف میلان نہیں …
دُوسرا اسلام
’انٹرنیشنل ریسرچ کونسل برائے مذہبی اُمور‘(IRCRA)کے ’مذہبی سفارت کاری‘پلیٹ فارم سے انڈونیشیا کی وزارتِ خارجہ کے زیراہتمام مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی پاکستان سے کچھ اہم شخصیات کا ایک وفداِس وقت دس روزہ دورے پر انڈونیشیا میں…
امن کے فروغ کے لیے دو باتوں پر عمل کرلیں
اجتماعی طور پر،دو باتیں ہیں جن پہ غور کیا جائے تو ہمارے ملک میں امن کی طرف پیش رفت ہو سکتی ہے ۔پاکستان کی فضا امن آشتی میں بدل سکتی ہے۔صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ جہاں جہاں مذہب و سیاست کی بنیاد پہ قتل و غارت ہوتی اور جان و آبرو کی تجارت…
پاکستان میں مذہبی آزادی اور اقلیتوں کے تحفظ کے قوانین
پاکستان میں مذہبی آزادی سے متعلق بہت سی پیچیدگیاں اور مسائل ہیں جس کے مظاہر وقتا فوقتا ملک میں محسوس کیے جاتے ہیں۔ لیکن یہ تمام مسائل عملی ہیں جن کے پیچھے گورننس کی اور انتظامی خرابیاں ہیں جو اصل رکاوٹ ہیں۔ اقلیتوں کو تعلیم، روزگار اور…
پاکستان میں انتہاپسندی کا مسئلہ اور سول سوسائٹی کا کردار
پاکستان میں انتہاپسندی اور دہشت گردی کے عوامل اور اسباب یکطرفہ نہیں ہیں بلکہ یہ کئی مختلف شعبوں کے ساتھ جڑا ہوا مسئلہ ہے، چاہے اس کا اظہاریہ کسی ایک خاص صورت میں ہی کیوں نہ سامنے آرہا ہو۔ اس کے بعض محرکات مقامی ہیں تو کچھ ایسے بھی ہیں جو…
مذہبی آزادی کا مسئلہ: مسلم مذہبی تحریکات کا کردار
پوری دنیا میں جب مسلم تحریکات اپنا سیاسی یا مذہبی ایجنڈہ پیش کرتی ہیں تو اپنے منشور میں مذہبی آزادی کے حوالے سے بھی موقف کو واضح کرتی ہیں۔ عام طور پہ یہ دیکھا گیا ہے کہ معاصر تحریکات اسلاف کے فقہی وتاریخی لٹریچر سے استفادہ کرتے ہوئے…