براؤزنگ ٹیگ

جمہوریت

جمہوری نظام کو اشرافیہ کیسے اپنے مفادات کے لیے استعمال کرتی ہے؟

معروف ماہرِسماجیات وسیاسیات ارنسٹ فریڈرک روکی کتاب ’ریاستیں کیسے چلائی جاتی ہیں‘ ( How States are Governed)کا مطالعہ کر رہا تھا ،جو برطانوی جمہوری نظام کی خوبیوں اور خامیوں کا معقول تجزیہ کرتی ہے۔ اس میں ایک دلچسپ باب نے مجھے یہ مضمون لکھنے…

خلافتِ عثمانیہ کے بعد سیاست اور مذہبی انتہاپسندی

انسانی دانش کی معلوم تاریخ پر سرسری نظر ڈالنے سے یہ حقیقت واضح ہوجاتی ہے کہ کچھ اہم اور بنیادی نوعیت کے سوالات پر تمام بڑے دماغوں نے ہمیشہ غوروفکر کیا ہے اور ہر ایک نے اپنی عقلی اور فکری استعداد کے مطابق ان کے جواب تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔…

کمیونٹی کی سطح پر جمہوریت اور جمہوری اقدار کا فروغ: ذرائع اور اثرات

جمہوریت کو فروغ دینا ایسی کسی بھی قوم کے لیے ایک اہم منزل اور وسیلہ  ہے جو انصاف، مساوات اور بااختیار بنانے جیسی اقدار کو یقینی بنانا چاہتی ہے۔ پاکستان میں ایک متحرک اور تکثیریت پسند معاشرہ، کمیونٹی کی سطح پر جمہوریت کو فروغ دینے میں مثبت…

عالمِ اِسلام میں جمہوریت کے مختلف مظاہر اور ان کی اساسات

ڈاکٹر قبلہ ایاز کی کی شخصیت تعارف کی محتاج نہیں۔ آپ پاکستان کے علمی حلقے کا ایک نمایاں نام ہیں، اور اس وقت اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین کے طور پہ ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔ زیرنظر مضمون میں انہوں نے اس جانب روشنی ڈالی ہے کہ مسلم دنیا میں…

سات روزہ پروگرام ’آزادی فیلوشپ‘ کی رُوداد

اسلام آباد میں قائم غیر سرکاری ادارہ انٹرنیشنل ریسرچ کونسل برائے مذہبی امور کے زیر اہتمام دعوہ اکیڈمی اسلام آباد میں انصاف، آزادی اورجمہوریت کے موضوع پر سات روزہ فیلو شپ پروگرام  کا انعقاد کیا گیا جو 22 مئی سے 28 مئی تک جاری رہا۔ انٹرنیشنل…

جمہوریت اور انسانی حقوق: اسلام کے تصورِ حرکت کی روشنی میں

اسلام اور اس کی تعلیمات کی ایک بڑی خصوصیت یہ ہے کہ ان میں جمود نہیں سکھایا گیا۔ بلکہ اس کے برعکس وقت کے تقاضوں کے ساتھ خودکو ہم آہنگ کرنے کی تعلیم دی گئی ہے۔ یہی اصول سیاست کے میدان میں بھی ہے کہ اسلام نے کچھ اقدار متعارف کردی ہیں اور اس کے…

ملائیشیا اور انڈونیشیا کے مذہبی ماڈل مختلف کیسے ہیں؟

ملائیشیا اور انڈونیشیا مشرقی ایشائی مسلم ممالک ہیں۔ انڈونیشیا آبادی کے لحاظ سے مسلم دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے، جبکہ ملائیشیا کی آبادی  اگرچہ اکثریت مسلمان ہے لیکن یہ بہت متنوع ہے، وہاں ایک بڑی تعداد غیرمسلموں کی بھی ہے۔ ان دونوں ممالک میں…

پاکستان میں جاگیردارانہ جمہوریت

پاکستان میں ویسے تو آئینی طور پہ جمہوری نظام رائج ہے لیکن اس کے باوجود جمہوری ثمرات دیکھنے کو نہیں ملتے۔ ڈاکٹر مبارک علی کے مطابق اس کی وجہ یہاں ایسی جمہوریت کا ہونا ہے جو اپنے وصف میں جاگیردارانہ ہے۔ جاگیردارانہ مزاج کے  ساتھ اگر جمہوری…

مسلم ممالک اور جمہوریت:پاکستان میں مباحث کا تناظر

ادارہ ‘انٹرنیشل ریسرچ کونسل برائے مذہبی امور’ نے ستمبر 2021ء میں تین روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا تھا جس میں مسلم ممالک میں جمہوری تبدیلیوں کو موضوع بنایا گیا تھا۔ اس کے لیے ملک کی نامور شخصیات کو مدعو کیا۔ زیرنظر مضمون میں ان مباحث کا خلاصہ…

ورکشاپ بعنوان ’مسلم دُنیا میں جمہوری تبدیلیاں‘ کی رُوداد 

انٹرنیشنل ریسرچ کونسل برائے مذہبی امور نے 28 ستمبر سے 30 ستمبر تک اسلامی نظریاتی کونسل کے اشتراک سے تین روزہ ورکشاپ بعنوان ‘‘مسلم دنیا میں جمہوری تبدیلیاں’’  منعقد کی۔ اس ورکشاپ میں ملک بھر کے مختلف شعبوں سے تقریباً 30 اسکالرز وماہرین نے…